Bachon ke pait ke dard ka ilaj | Abdominal Pain Treatment for Kids

0

 پیٹ کا درد 

Abdominal Pain 



:اسباب

 قبض، بد ہضمی ، غذا کی بے قاعد گی اور نا قابل ہضم غذاؤں کے استعمال سے بچوں کے پیٹ میں درد ہو جاتا ہے۔ 

:علامات

بچہ چھوٹا ہو تو روتا اور چینتا ہے، کبھی سکیاں بھرتا ہے ، ماتھے پر شکنیں پڑ جاتی ہیں بچہ اپنے گھٹنے سکیڑ کر بار بار پیٹ کے ساتھ لگاتا ہے، ہاتھوں کی میٹھیوں کو بند کر کے منہ کی طرف لے جاتا ہے، پیٹ میں عام طور پر سختی یا تناؤ آجاتا ہے، ریاح رک جاتی ہے، تشنج کے دورے پڑتے ہیں، ہاتھ پاؤں سرد ہو جاتے ہیں ۔ 

:علاج

صبح و شام : قرشی عرق شیریں ایک بڑا چمچ ، گیسٹوفل لیکوڈ ایک چمچ (چائے والا ) بعد از غذا: سدا بہار بے بی ٹا نک ایک چمچ (چائے والا ) قبض کی صورت میں  گھٹی ایک چمچ (چائے والا )

:غذا

 زود ہضم اور نرم غذا کا استعمال کروائیں۔ 

:پرہیز

بادی اور دیر ہضم غذا سے پر ہیز کروائیں۔






Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !