Bachon ke Haiza ka ilaj | بچوں کے دست اسہال اطفال کا علاج

0

بچوں کے دست اسہال اطفال

Diarrhoea in Children



:اسباب

 بچوں میں غذا کی بے قاعد گی یا کمی بیشی ، بوتل کے دودھ پر پرورش پانے والے بچوں میں عدم صفائی ، غیر معیاری غذا، کچے یا زیادہ پکے ہوئے پھل کا استعمال کرنا ہٹھنڈ لگنا، مرطوب آب و ہوا اور ضرورت سے زیادہ کھانا بچوں کے دست کے اسباب ہیں۔

:علامات

اسہال عام: بچہ دن میں کئی بار اسہال کرتا ہے اس کے ساتھ پیٹ میں درد نہیں ہوتا ، اسہال کی رنگت بھی کسی قدر طبعی ہوتی ہے، اس کی وجہ عام طور پر غذا کی زیادتی ہوا کرتی ہے۔

 خراش داردست: اس میں خراش دار مادہ آنتوں کے اندر رک کر اسہال کا باعث بنتا ہے، اس کے ساتھ بخار نہیں ہوتا ، دستوں کی رنگت بھوری ہوتی ہے، دستوں سے ترش اور متعفن بو آتی ہے۔

 عضوی اسہال: پہنچ کر اسہال کا باعث بنتے ہیں ، اس کے ساتھ بخار بھی ہوتا ہے، پیٹ درد اس میں بعض جراثیم آنتوں میں اور قے کی شکایت بھی ہوتی ہے۔

:علاج

 صبح و شام ، قرشی اکسیر پیچش لیکوڈ ایک پیچ (چائے والا )



قرشی جوارش انارین نصف چمچ (چائے والا) ہمراہ پانی بعد از غذا نون اپ نا تک ایک چمچ (چائے والا) ہمراہ قرشی عرق شیریں ایک چمچ (چائے والا )



 سوتے وقت ، قرشی خمیرہ مروارید چوتھائی چمچ (چائے والا )



 :غذا

زود ہضم اور نرم غذا مثلا دلیہ کھڑی ، بسکٹ، کیک، کیلا اور سری لیک کا استعمال کریں۔

:پرہیز

 بچے کے کھانے اور پینے کے برتن کو اچھی طرح دھو کر استعمال کریں ، جب تک بچہ صحت یاب نہ ہو جائے اسے ٹھوس غذا نہ دیں۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !