Bachon ke dant nikalna ko kese asan bane | بچوں کے دانت نکلنا

0

 بچوں کے دانت نکلنا

 Teething in Children 



:اسباب

 دانتوں کا نکلنا ایک قدرتی امر ہے لیکن بعض اوقات دانت نکلنے کی حالت میں اس قدر تکلیف ہوتی ہے کہ بچے پریشان ہو جاتے ہیں۔ اکثر بچوں کو دست آنے لگتے ہیں اور وہ نڈھال ہو جاتے ہیں۔

:علامات

 دانت نکلنے کے زمانے میں بچوں کو مختلف قسم کی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے مثلا رال بہتی ہے، سر اور کنپٹیوں میں درد ہونے کی وجہ سے بچہ بار بار سر دھنتا ہے کبھی کبھی بخار بھی ہو جاتا ہے، پیاس بھی زیادہ لگتی ہے، کبھی  دست اور کبھی قبض ہو جاتی ہے اور آنکھیں دکھتی ہیں۔

:علاج

 صبح و شام قرشی عرق شیریں دو چیچ ( چائے والے ) ، سدا بہار بے بی ٹانک ایک چھیچ (چائے والا ) بعد از غذا ٹون اپ ٹا تک ایک پیچ (چائے والا ) رات سونے سے پہلے قرشی خمیر و مروارید چوتھائی چیچ (چائے والا )



:غذا

 زود ہضم اور نرم غذا کا استعمال کروائیں ، دودھ کا استعمال زیادہ کروائیں، دانت نکلنے میں آسانی کے لئے فارا بچوں کو پلاسٹک شیلڈ استعمال کروائیں،

 مسوڑھوں پر مساج کریں ٹھنڈے اور صاف ململ کے کپڑے کو مسوڑھوں پر پھیر دیں تا کہ دانت باآسانی نکل سکیں۔ گاجر کا ٹکڑا چھیل کر بچے کو ہاتھ میں پکڑا دیں۔



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !