عطاش اطفال (شدید پیاس)
:اسباب
گرمی کے زمانے میں لو لگنے، دھوپ میں زیادہ دیر تک رہنے اور دانت نکلنے کے زمانے میں بچوں کو پیاس زیادہ لگتی ہے۔ اس کے علاوہ دماغ کی جھلیوں میں ورم اور جم میں پانی کی کمی کے باعث بھی پیاس زیادہ لگتی ہے۔
:علامات
بچے کو انتہائی بے قراری اور خشکی ہوتی ہے، نیند نہیں آتی، بچے کو غنودگی ہوتی ہے تو فورا چونک اٹھتا ہے، بخار بھی تیز ہو جاتا ہے، بچے کا مزاج چڑ چڑا ہو جاتا ہے اور بار بار روتا ہے ہاتھ پاؤں میں تشنجی کیفیت پائی جاتی ہے۔ کبھی کبھی غشی کی حالت ہو جاتی ہے بعض اوقات دست بھی بکثرت آتے ہیں۔
:علاج
صبح و شام قرشی شربت عناب اور قریشی شربت بنفشہ دونوں ملا کرا یک چمچ (چائے والا) بعد از غذا قرشی عرق شیریں ایک چمچ (چائے والا )رات سونے سے پہلے: قرشی خمیرہ مروارید 1/4 چیچ (چائے والا ) اگر اسہال یا دست زیادہ آئیں تو قرشی جوارش انارین 1/4 کی استعمال کروائیں۔
:غذا
پانی کا استعمال زیادہ کروائیں، تازہ پھلوں کا جوس پلا ئیں، دہی کا استعمال مفید ہے۔
:پرہیز
کسی بھی ٹھوس غذا کے استعمال سے اجتناب کروائیں۔