بچوں کی کھانسی
Child's Cough
:اسباب
نزلہ وزکام کے جراثیم ہی خشک کھانسی کا باعث بنتے ہیں۔ اس کے علاوہ پھیپھڑوں ، ہوائی نالیوں اور سانس کی نالیوں میں کسی وبائی یا متعدی جراثیم کا نشونما پانا اس کے اسباب میں شامل ہیں ، بعض بیرونی اسباب ( الرجن ، گرد و غبار وغیرہ ) بھی بچوں کی کھانسی کا باعث بن سکتے ہیں۔
:علاج
بچوں کے پھیپھڑے نازک ہوتے ہیں اس لیے کھانسی کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے۔ اور جوان آدمی کی طرح بلغم کو خارج کرنے پر قادر نہیں ہوتے ، اس کے علاوہ بچے کا کھانس کھانس کر برا حال ہو جاتا ہے، بعض اوقات کھانسی کے ساتھ بخار بھی ہو جاتا ہے
:نسخہ
صبح و شام : سرفی کول لیکوڈا ایک چھیچ (چائے والا ) قرشی لعوق سپستان ایک چھیچ نیم گرم پانی میں ملا کر۔
:غذا
نرم غذا دیں ، پھل کا استعمال زیادہ کروائیں ۔ شہد کا استعمال نہایت مفید ہے۔
:پرہیز
کھٹی ، بادی تلی ہوئی ٹھنڈی اور ٹھوس غذا سے پر ہیز کروائیں۔
bachon ki khansi ka ilaj,bachon ki khansi,bachon ki khansi ka fori ilaj,bachchon ki khaasi,khansi ka ilaj,bachon ki khansi ka ilaj in urdu,bachon main khansi,bacho men khansi ka ilaj,bachon ki khansi ka ilajh,khansi ka ilaj in hindi,bacchon ki khansi ka totka,bacchon ki khansi ka desi ilaj,bachchon ki khaasi o,khansi ka fori ilaj,bacho ki khansi rokne ke upay,chhote bacho ke khansi ki dawa,baccho ki sardi khansi ka ilaj.