ڈ بہ اطفال ( بچوں کا نمونیا)
Child's Pneumonia
:اسباب
بچوں کے نمونیا کا سبب بیکٹریا، وائرس اور فنجائی (Fungus) ہوتے ہیں، اور یہ بیمار بچے سے دوسرے بچوں کو لگ سکتا ہے۔ اس کا شکار عام طور پر کمزور بچے ہوتے ہیں۔
:علامات
ابتدا میں معمولی کھانسی اور بخار ہوتا ہے اور بعد میں شدید بخار ہو جاتا ہے لیکن بخار کم یا زیادہ ہوتا رہتا ہے، کھانسی خشک ہوتی ہے اور بار بار آتی ہے، بچہ کمزور و نڈھال ہو جاتا ہے، سانس لیتے وقت نتھنے پھول جاتے ہیں، رخسار سرخ اور تمتماتے نظر آتے ہیں۔
:علاج
صبح و شام : قرشی شربت صدرا یک چمچ (چائے والا )
قرشی لعوق سپستان ایک چیچ (چائے والا ) نیم گرم پانی میں ملا کر۔
بعد از غذا: ٹائمیکس پلس ایک چھیچ (چائے والا )
رات سوتے وقت: قرشی خمیره ابریشم حکیم ارشد والا 1/4 چھیچ (چائے والا )
:غذا
سبزی، پھل اور دالوں کا استعمال کروائیں ۔
:پرہیز
مثقیل، بادی ، بلغم پیدا کر ۔ کرنے والی اور ٹھنڈی اشیاء سے پر ہیز کروائیں۔
#kids #kidspneumonia #herbaltreatment #Qarshi #qarshimedicine
bachon mein pneumonia ka ilaj,bachon ka namonia,pneumonia ka ilaj in urdu,bachon k namonia ka ilaj,bachon mein pneumonia kaise hota hai,pneumonia ka ilaj,bachon mein pneumonia ki alamat aur is ka ilaj,bachon mein nimonia door karne ka tarika,bacho ko nimoniya ka ilaj,nimoniya ka ilaj,bachon mein namonia,bachon ko namonia ka ilaj,bacho me nimoniya ke lakshan in hindi,pneumonia ka ilaj kaise kare,pneumonia se bachne ka tarika,bacchon ko namonia ki bimari ka ilaj